اگر وہ بادشاہ ہوتا
تو کوئی بات بھی ہوتی

سنا ہے بادشاہوں+کو
دیں ایسا کوئی نذرانہ
جو سب چیزوں سے بڑھ کر ہو
تو اپنی بادشاہی بھی
لٹا دیتے ہیں وہ اکثر

Ù…ÙŽØ+َبـَت ہے ہمارے پاس
مگر۔۔۔ وہ بادشاہ کب ہے